the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
روس کی حکومت کے سرکاری ترجمان دیمتری پیسكوف نے آج کہا کہ روس نے کبھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہونے کی شروعات نہیں کی اور نہ ہی مستقبل میں ایسا کرے گا۔آر آئی اے خبر رساں ایجنسی نے روس کی حکومت کے



حوالے سے آج اس بات کی اطلاع دی۔اس سے پہلے آج روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے جوہری ہتھیاروں میں توسیع کرنے کی منصوبہ بندی والے بیان پر کہا کہ اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.